Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 18 دسمبر شروع ہو گی
مناکو ۔ 22 اپریل (اے پی پی) مارک لوپز اور فلورین لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئی، اسپینش جوڑی نے لیوکاز کیوبٹ اور مارسیلو میلو کی جوڑی کو شکست دی۔ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں...
کنگسٹن ۔ 23 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جمیکا میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کی وجہ سے 11.3 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔ ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر...
اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) پاکستان ہینڈبال فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر اہتمام اور پنجاب ہینڈبال ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی فیصل آباد کے تعاون سے قومی بیچ ہینڈبال کلب لیگ 16 مئی سے یونیورسٹی آف ایگریکلچر، فیصل آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان...
اسلام آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام آئی ٹی ایف ایشین انڈر 12 اور انڈر ٹیم مقابلوں کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد...
جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو سنچورین میں کھیلا جائے گا
اوول ۔ 10 جون (اے پی پی) آئی سی سی چیمئپنز ٹرافی میں (کل) اتوار کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں دفاعی چیمپئن بھارت کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے جنوبی افریقہ کا چیلنج درپیش ہو گا، بارش کی صورت میں بات اگر مگر پر آ جائے...
لاہور ۔ 13 جون (اے پی پی) پاکستان کی سری لنکا کے خلاف شاندار فتح پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان، پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے پوری ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکبا دی ہے۔ ان...
ڈبلن ۔ 18 مئی (اے پی پی) تین ملکی ون ڈے سیریز میں میزبان آئرلینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں (کل) جمعہ کو کلونٹرف کرکٹ کلب گراﺅنڈ، ڈبلن میں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق تین ملکی سیریز آئرلینڈ میں جاری ہے جس میں بنگلہ دیش، نیوزی...
اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) نامور پاکستانی کرکٹرز یونس خان کے اعزاز میں ہفتہ کو لارڈز کے تاریخی گراﺅنڈ میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانیہ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر سمیت پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں، مداحوں، پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور...
نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان
لاہور ۔2 جون (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی کھلاڑی اور کوچ بھی افغانستان کی ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں نہیں کھیلے گا۔ پی سی بی نے افغانستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کی منسوخی کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی افغانستان لیگ میں شرکت سے روک دیا۔...
اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) سابق عالمی چیمپئن (سکواش)جان شیر خان نے کہا ہے کہ اگر کھلاڑی سخت سے سخت محنت کریںتو دنیا میں کھیلوں میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں، گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے ، دنیا...

تازہ خبریں