Election day banner
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
ممبئی ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے، نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کر دیا، وکٹ کیپر بلے باز اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی دوبارہ...
سینچورین ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ سے سینچورین میں شروع ہو گا، پروٹیز کا گرین شرٹس کے خلاف باہمی ٹیسٹ میچز میں 12 فتوحات کے ساتھ پلڑا بھاری ہے۔...
ہوبارٹ ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر نے سڈنی سکسرز اور ہوبارٹ ہریکنز نے میلبورن سٹارز کو ہرا دیا۔ آسٹریلیا میں جاری لیگ میں پیر کو کھیلے گئے ساتویں میچ میں میلبورن سٹارز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں5 وکٹوں پر 155...
دبئی ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، بلے بازوں میں بابر اعظم، بائولرز میں راشد خان اور آل رائونڈرز میں گلین میکسویل سرفہرست ہیں، ویسٹ انڈین بلے...
راولپنڈی۔ 23 دسمبر(اے پی پی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام قومی ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ (کل) پیر سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ نیپال کے خلاف سیریز کے لئے ملک...
بنگلہ دیشی ٹیم کو پہلے میچ میں شکست دیکر ٹی 20 سیریز کا آغاز بھی فاتحانہ انداز میں کریں گے، الزاری جوزف
ڈھاکہ ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) ایون لیوس کی جارحانہ بیٹنگ اور کیموپال کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت کالی آندھی نے بنگلہ دیش کو آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 50 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت...
شہدائے پاکستان گولڈ کپ
لاہور۔22 دسمبر(اے پی پی )انٹرنیشنل ہاکی سیریز کے بعد پولینڈ کی ہاکی ٹیم نے بھی پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی ۔تفصیلات کے مطابق پولینڈ کی ٹیم اپریل کے آخری ہفتے میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، پولینڈ کی ہاکی ٹیم سے طے پانے والے مجوزہ پروگرام...
لاہور۔21 دسمبر(اے پی پی )نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ہونے والی ہائیر ہاکی سیریز اوپن کے پانچویں دن کے میچ میں نیپال نے افغانستان کو 0ـ4 شکست دے دی، میچ کے مہمان خصوصی اولمپیئن ڈاکٹر طارق عزیز تھے۔انکے ہمراہ آرگنائزنگ سیکریٹری کرنل (ر)...
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل پیر کو  کھیلا جائے گا
سنچورین ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 سے 30 دسمبر تک سنچورین میں کھیلا جائیگا۔ پاکستانی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں جنوبی افریقہ میں موجود ہے اور گرین شرٹس...
لاہور۔20 دسمبر(اے پی پی )۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ہونےوالی ہائیر ہاکی سیریز اوپن کے چوتھے دن کے میچ میں ازبکستان نے نیپال کو 1-6سے شکست دےدی۔اس موقع پر مہمان خصوصی محمد اکرم چوہدری کے علاوہ اولمپیئن زاہد شریف، آرگنائزنگ سیکریٹری کرنل ر...

تازہ خبریں