Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

HBL PSL
کراچی۔27فروری (اے پی پی):ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن8کے کراچی میں کھیلے جانے والے میچز میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔انہوں نے کراچی میں کامیاب اور پرامن کرکٹ میچز کے انعقاد...
9th Benazir Bhutto Shaheed
سٹٹ گارٹ ۔19جون (اے پی پی):امریکا کے نامور ٹینس سٹار فارنسز ٹیافو نے سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 25 سالہ امریکی کھلاڑی فارنسز ٹیافو نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں نے میزبان حریف کھلاڑی جان لینارڈ سٹرف کو شکست دے کرکیریئر کا تیسرا اے...
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے 24 ویں ایڈیش کا آغاز (کل) سے تھائی لینڈ میں ہو گا
راولپنڈی۔11جولائی (اے پی پی):ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے 24 ویں ایڈیش کا آغاز (کل)بدھ سے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ہو گا ۔ میگا ایونٹ میں پاکستان کی 4 رکنی ایتھلیٹکس ٹیم شرکت کرے گی جن میں شجر عباس ، عبدالمعید ، محمد یاسر اور ایشا عمران شامل...
ایشین گیمز
سعودی ایتھلیٹ محمد طلونے ایشین گیمز پیٹانک میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا
Pakistan Cricket Board
کراچی۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):احسان اللہ کی کہنی میں ڈالے جانے والے براس کو پانچویں ہفتے میں ہٹادیا جائے گا،محمد حسنین کے ٹخنے کی ری ہبلیٹیشن 13 ستمبر سے انگلینڈ میں جاری ہے،نسیم شاہ کے کندھے کی ہونے والی سرجری کی کنڈیشن کا ڈاکٹرز رواں ماہ معائنہ کریں...
قومی ہاکی چیمپئن شپ ، پیر کو مزید پانچ میچوں کا فیصلہ ہو گا
راولپنڈی۔15اکتوبر (اے پی پی):قومی ہاکی چیمپئن شپ میں (کل)بروز پیر کو مزید پانچ میچوں کا فیصلہ ہو گا ، تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف اور آرمی ویلفئیر ٹرسٹ کے اشتراک سے 67 ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ کے سنسنی خیز مقابلے لیفٹیننٹ جنرل ندیم اشفاق ہاکی اسٹیڈیم ،...
ڈنمارک کے ہولگر رونے کا بیسل اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
ٹوکیو۔23اکتوبر (اے پی پی):امریکا کے ٹینس کھلاڑی بین شیلٹن نے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 21 سالہ امریکی نوجوان بین شیلٹن نے مینز سنگلز فائنل میں روس کے حریف کھلاڑی اسلان کاراتسیو ف کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ جاپان کے...
پاکستان 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف (کل) کھیلے گا
اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):پاکستان 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف (کل) ہفتہ کو ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں کھیلے گا۔ ٹورنامنٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ پاکستان کو گروپ...
فرنچ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ
پیرس۔30اکتوبر (اے پی پی):چین کی بیڈ منٹن کھلاڑی چن یوفی بی ڈبلیو ایف سپر 750 فرنچ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔فاتح کھلاڑی نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں چائنیز تائپے کی تائی زو ینگ کو شکست دی ۔ فرنچ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے کانٹے دار...
world cup
پونے۔1نومبر (اے پی پی):جنوبی افریقہ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مسلسل 8ویں مرتبہ 300 سے زائد رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا، اس سے قبل یہ اعزاز آسٹریلیا کے پاس تھا۔ بدھ کے روز پونے میں ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقہ...

تازہ خبریں