لاہور۔16 ستمبر(اے پی پی )آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میںپاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل لاہور میں ایک تقریب منعقد کر رہی ہے جس میںکونسل کی طرف سے کپتان مصباح الحق کو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی دی جائے گی...
لاہور۔15 ستمبر(اے پی پی )پاکستان کا دورہ کرنے والی اومان کی انڈر۔18 ہاکی ٹیم کے مینجر محمد عبداللہ البطرانی اور ہیڈ کوچ یوسفی درویش السیابی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آ کر بہت خوش ہیں کھلاڑیوں کو بہترین ٹیم کے خلاف کھیل کر اچھی پریکٹس ملے گی ،...
لاہور۔15 ستمبر(اے پی پی )اومان کی انڈر۔18ہاکی ٹیم چار میچز کی سیرےز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی۔پی ایچ ایف کے عہدیداران نے ائرپورٹ پر ٹیم کا والہانہ استقبال کیا ۔اومان کی ٹیم پاکستان کی انڈر۔ 18ہاکی ٹیم کے ساتھ چار ہاکی میچوں کی سیریز کھیلے گی ۔میچ نیشنل ہاکی...
لاہور۔15 ستمبر(اے پی پی ) سیکرٹری پاکستان ٹینس فیڈریشن محمد خالد رحمانی نے کہا ہے کہ انٹر نیشنل ٹینس فیڈریشن ، ایشیا کے سینئر ڈیویلپمنٹ آفیسر سریش مینن 21ستمبر سے 23 ستمبر کے دوران پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں۔ جس میں وہ سلیم سیف اللہ خان ، صدر...
نئی دہلی ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز آسان نہیں ہوگی، مہمان ٹیم کو شکست دینے کےلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تمام شعبوں میں عمدہ کارکردگی...
دبئی ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمون کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 23 ستمبر کو انٹرنیشل کرکٹ سٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ دونوں...
کوالالمپور ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل مینز بیچ نیٹ بال ٹورنامنٹ 19 نومبر سے ملائیشیا میں شروع ہوگا۔ پاکستان کی ٹیم انٹرنیشنل مینز بیچ نیٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرےگی، میگا ایونٹ 19 سے 20 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق میگا ایونٹ میں...
ویلنگٹن ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دورہ بھارت کا آغاز 16 ستمبر کو ممبئی کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے کرے گی۔ کیوی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز...
ویلنگٹن ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون گروپ ون سیکنڈ راﺅنڈ 16 ستمبر سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں پاکستان کی تین رکنی ٹیم ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون گروپ ون...
اسلام آباد ۔ 12 ستمبر(اے پی پی) پاکستان رواں برس شیڈول ایشین بیچ گیمز میں شرکت کرے گا، میگا گیمز 23 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ویتنام میں منعقد ہوں گے۔ دو ہفتوں تک جاری رہنے والے گیمز میں 45 ایشیائی ممالک سے 5 ہزار کے قریب ایتھلیٹس کی...

تازہ خبریں