Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

کراچی ۔ 14 فروری (اے پی پی) 37ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ایئر مین گالف کورس اینڈ ریکریشنل پارک پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں ہو گیا۔ پانچ روز تک کھیلے جا نے والی اس چیمپیئن شپ میں مایہ ناز گالفرز حصہ...
آئی سی سی رینکنگ
دبئی ۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، نیوزی لینڈ نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی، انگلش ٹیم 3 درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلی گئی، افغانستان...
اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں بھارت کے ہاتھوں مسلسل دوسری مرتبہ فائنل میں شکست کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس 17 فروری سے شروع ہوگی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد...
سنچورین ۔ 14 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چھٹا اور آخری میچ (کل) جمعہ کو سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف...
اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن ایشن سکواش ٹیم چیمپین شپ اور کامن ویلتھ گیمز میں مرد وخواتین کھلاڑیوں کو بھجوائے گی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایشین سکواش ٹیم چیمپین شپ برائے ویمنز اور مینز 21 سے...
پورٹ الزبتھ ۔ 14 فروری (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے جنوبی افریقہ میں روٹھی فارم کو منا لیا، انہوں نے پروٹیز کے خلاف پانچویں ایک روزہ میچ میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کی جنوبی افریقن سرزمین پر پہلی جبکہ مجموعی طور...
آئی سی سی رینکنگ
دبئی ۔ 14 فروری (اے پی پی) بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم ریکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط کر لی، افغانستان بھی دوبارہ دسویں نمبر پر آ گیا۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ون ڈے ٹیم...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
ویلنگٹن۔ 13 فروری (اے پی پی) سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں کین ولیمسن اور مارٹن گپٹل کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی، انگلش ٹیم کو متواتر تیسری شکست کا سامنا...
اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے ) کے زیر اہتمام سرمائی کھیلوں کے مقابلوں کا آخری مرحلہ (کل) بدھ کو پاکستان سپورٹس کملیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ سی ڈی اے کے شعبہ انوائرمنٹ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
آکلینڈ ۔ 13 فروری (اے پی پی) تین ملکی ٹی 20 سیریز کا پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ 16 فروری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا جس میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ سیریز میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں شرکت کر...

تازہ خبریں