صوفی ازم میں دلچسپی رکھنے والوں کو سلسلہ وار ڈرامہ” یونس ایمرے “ضرور دیکھنا چاہیے، وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام اور راوی سٹی منصوبے کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام اور راوی سٹی منصوبے کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ‏ صوفی ازم (معرفت) میں دلچسپی رکھنے والوں کو سلسلہ وار ڈرامہ” یونس ایمرے “ضرور دیکھنا چاہیے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ صوفی ازم (معرفت) میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئے ان کی پرزور تجویز ہےکہ وہ سلسلہ وار ڈرامہ “یونس ایمرے” ضرور دیکھیں جسے پی ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے۔