وزیراعظم عمران خان (آج)  شام 6 بجکر 45 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان (آج) شام 6 بجکر 45 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔