وزیر اعظم عمران خان لاہور روانہ ہو گئے

وزیر اعظم عمران خان بدھ کو لاہور کا دورہ کریں گے
وزیر اعظم عمران خان بدھ کو لاہور کا دورہ کریں گے

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان لاہور روانہ ہو گئے۔جمعہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم لاہور میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور خطاب کریں گے۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے،وزیر اعظم عمران خان مختلف اہم اجلاسوں کی بھی صدارت کریں گے۔