چھ سال قبل ہونے والے سانحہ آرمی پبلک سکول سے قوم کی آنکھیں آج بھی اشکبار ہیں، صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ٹویٹ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔16دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 6 سال قبل ہونے والے سانحہ آرمی پبلک سکول سے قوم کی آنکھیں آج بھی اشکبار ہیں، ہمارے ان پھولوں نے اپنی جانیں قربان کیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قوم پوری قوت سے دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے متحد ہے ۔