چین کے سٹیٹ قونصلرینگ جائی چی کی امریکی وزیرخارجہ سے گفتگو

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) چین نے ایک بارپھر افغانستان میں قیام امن اوراستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہاہے۔چینی میڈیا کے مطابق چین کے سٹیٹ قونصلرینگ جائی چی نے گزشتہ روز امریکی سیکرٹری خارجہ ریکس ٹیلرسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔بات چیت میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اورافغانستان کے مسئلے سے متعلق امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین کے سٹیٹ قونصلرینگ جائی چی نے امریکی وزیرخارجہ کو بتایا کہ ہمیں افغانستان میں پاکستان کے اہم کردار پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔