Home قومی خبریں

قومی خبریں

National News

وزیر اعظم عمران خان ورچوئلی شرکت کرتے ہوئے ای سی او سربراہ کانفرنس کاآج آغاز کریں گے ، اسلام آباد میں ہونے والی 13 ویں سربراہ کانفرنس نے پاکستان کوچیئرمین منتخب کیا تھا
اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان  جمعرات کو 14 ویں ای سی او سربراہ کانفرنس میں ورچوئلی شرکت کریں گے۔ جمعرات کو وزیرا عظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق 13 ویں ای سی او سربراہ کانفرنس مارچ 2017 میں اسلام آباد میں منعقد ہوئی تھی...
پاکستان یورپی یونین مشترکہ اقتصادی کمیشن، ہمارے دو طرفہ مضبوط اقتصادی روابط کا مظہر ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین مشترکہ اقتصادی کمیشن، ہمارے دو طرفہ مضبوط اقتصادی روابط کا مظہر ہے۔یہ بات انہوں نے جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں پاکستان میں تعینات یورپی ممالک کے سفرا کے ساتھ ملاقات کے دوران...
وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا نارویجن ہم منصب ایرکسن سورادےسے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو نارویجن ہم منصب ایرکسن سورادےکے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دوران دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال, اہم علاقائی و عالمی امور اور تجارت،سرمایہ کاری و توانائی سمیت مختلف شعبہ جات...
ایک طرف عمران خان کا بغیر کسی قانونی دبائو کے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ ہے تو دوسری طرف ووٹوں کی خریداری، اس سے زیادہ سیاہ اور سفید کا فرق ممکن نہیں، اسد عمر
اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ‏ایک طرف عمران خان نے اپنے عہدے پر رہنے کے اخلاقی جواز کے لئے بغیر کسی قانونی دبائو کے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے تو دوسری طرف ووٹ خریدے...
چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1519 کیسسز، 64 اموات رپورٹ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1 ہزار 519 افراد کے کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آئے اور 64 افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوئے جن میں سے 61 افراد...
بہاولپور کور کے دستے نے سالانہ موسم سرما کی مشترکہ تربیت مشق "ضرب الحدید" میں مشقیں اور طریقہ کار کے مرحلے میں حصہ لیا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔4مارچ (اے پی پی):بہاولپور کور کے دستے نے سالانہ موسم سرما کی مشترکہ تربیت مشق ’’ضرب الحدید‘‘ میں مشقیں اور طریقہ کار کے مرحلے میں حصہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کی سطح کی مشق کا مقصد آپریشنل تیاری کو بڑھانا اور فورسز کے مختلف اجزا میں...
اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، بالائی پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے ۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں...
پشاور۔4مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف بخاری نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری، جامع معاشی وصنعتی ترقی، روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے اور برآمدی پیداوار کو فروغ دینے جیسے اہداف کے حصول کیلئے کوشاں ہے ،سی پیک کے تحت اقتصادی...
پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش
لاہور۔4مارچ (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کی 2 ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ یہ تینوں کھلاڑی اب 10 روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ان تینوں کھلاڑیوں نے...
عمران خان کا مقابلہ مافیاز اور ضمیر ڈیلرز نہیں کرسکتے، ڈاکٹر بابر اعوان
اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا مقابلہ مافیاز اور ضمیر ڈیلرز نہیں کرسکتے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا خواب عظیم اور نیا پاکستان ہے ، روائتی اقتدار...

تازہ خبریں