30.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترک وزیر اعظم کی یورپی کمیشن کے سربراہ سے ملاقات مہاجرین بارے...

ترک وزیر اعظم کی یورپی کمیشن کے سربراہ سے ملاقات مہاجرین بارے معاہدے پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

انقرہ ۔ 5 مئی (اے پی پی) ترکی کےوزیر اعظم احمدداود اوگلونے یورپی یونین کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر سے بات چیت میں مہاجرین کے حوالے سے طے کردہ معاہدے پر عمل در آمد پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکی کےوزیر اعظم اوریورپی یونین کمیشن کے سربراہ نے دو طرفہ باہمی تعلقات سمیت عالمی اموراورمہاجرین کے حوالے تبادلہ خیال کیا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3567

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں