آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے دوران گرم رہے گا۔تاہم بعداز دوپہر شمالی پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود ر ہنے کا امکان ہے ۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد۔20ستمبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے دوران گرم رہے گا۔تاہم بعداز دوپہر شمالی پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود ر ہنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشتر علاقے اس وقت براعظمی ہواؤں کے زیر اثر ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہا۔اتوار کوریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت خیر پوراور دادو میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔







