Home قومی خبریں

قومی خبریں

National News

کراچی۔13جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، ہر پانچ سال بعد پیپلز پارٹی سے کسی ایک شخص کو ربڑ سٹیمپ کے طور پر وزیراعلیٰ ہاوس میں بٹھا دیا...
ملتان۔13جون (اے پی پی):وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے مقدمے میں ہم عالمی عدالت انصاف کے احکامات اورسفارشات پر عملدرآمد کررہے ہیں ۔ اتوار کی صبح شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں پارک کے منصوبے کاسنگ بنیاد ر کھنے کے بعد میڈیا سے...
فیصل آباد۔13جون (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ملک کو دیوالیہ ہونے کے قریب چھوڑااورجب اقتدار سنبھالا تو تحریک انصاف کی حکومت کو بے شمار چیلنجز کا سامنا تھا،معیشت کایہ عالم تھا کہ زر مبادلہ کے ذخائرصرف 15دن کے...
اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):اسلام آباد ملک بھر میں سامعین سے بات چیت کرنے اور ان تک رسائی حاصل کرنے کیلئے ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے دوسری احساس ای کچہری کا انعقاد کیا۔ ان کے ساتھ احساس ٹیم بھی تھی۔ عوام سے رابطہ قائم کرتے ہوئے ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے...
سیالکوٹ۔13جون (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھارہے ہیں وزیراعظم عمران خا ن کے ویژن کے مطابق ”کلین گرین سیالکوٹ“کے شہریوں کو پینے کے صاف پانی کے منصوبہ کا آغاز کردیا ہے اور...
سعودی عرب کی طرف سے حج کے بارے میں فیصلے کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے، حافظ طاہر محمود اشرفی
اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اور پاکستان علماءکونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی...
اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 2018سے 2021 کے 3سالوں میں وزیراعظم آفس اور ہاؤس کے ماضی کے اخراجات کے مقابلے میں 108 کروڑ روپے کی بچت کی ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا...
تاریخ گواہ ہے کہ آزادی وحریت کی تحریکوں کو کبھی ظلم و جبر سے نہیں دبایا جا سکا، سردار مسعود خان
اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ آزادی وحریت کی تحریکوں کو کبھی ظلم و جبر سے نہیں دبایا جا سکا۔ تاریخ کا یہ بھی سبق ہے کہ انصاف مانگنے والی آوازوں کو طاقت...
کراچی۔13جون (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا پانی کی قلت کے حوالے سے جھوٹ سامنے آگیا،پانی کے معاملے ہر غیر جانبدار انسپکٹرز کی مقرری پر سندھ حکومت...
سال2021ء پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے طور پر منایا جارہا ہے
اسلام آباد۔13جون  (اے پی پی):2021ء پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے طور پر منایا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سات دہائیوں کے دوران دونوں ممالک ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔اسی سبب ان بے مثال تعلقات کے...

تازہ خبریں