Home کھیل کی خبریں

کھیل کی خبریں

Sports News

ہرارے۔18اپریل (اے پی پی):پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 اپریل کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے کامیاب دورے کے بعد بابر اعظم کی قیادت میں زمبابوے پہنچ گئی...
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):پاکستان اسکواش فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے 51ویں سالانہ میٹنگ اور کانفرنس 2021 کیلیے پاکستان کا انتخاب کیا ہے جو کہ اس سال پاک فضائیہ اور سیرینا ہوٹل کے اشتراک سے 24 تا 28 نومبر اسلام آباد میں منعقد کی...
سنچورین۔17اپریل (اے پی پی):قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز جبکہ حسن علی کامیاب ترین بائولر رہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے...
میڈرڈ۔17اپریل (اے پی پی):یوئیفا چیمپئنز لیگ 21-2020 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی۔ ریال میڈرڈ، مانچسٹر سٹی، پیرس سینٹ جرمین اور چیلسی نے فائنل فور میں جگہ بنا لی ہے۔ شیڈول کے مطابق ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ اور انگلش کلب چیلسی کے درمیان فرسٹ لیگ میچ 27...
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو آخری ٹی ٹونٹی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
سنچورین ۔16اپریل (اے پی پی):پاکستان نے جنوبی افریقہ کو آخری ٹی ٹونٹی میچ میں 3 وکٹوں شکست دے کر سیریز 3-1 سے اپنے نام کرلی، 145 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں حاصل کرلیا، فخر زمان نے 60 رنز کی اننگز کھیلی، فہیم اشرف کو مین آف...
کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کے بھرپور اعتماد کے باعث کارکردگی میں بہتری آئی، فہیم اشرف
سنچورین ۔16اپریل (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ہمارے بائولرز نے اچھی کارکردگی دکھائی، کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کے بھرپور اعتماد کے باعث کارکردگی میں بہتری آئی۔ جمعہ کو پاکستان نے جنوبی افریقہ کو آخری ٹی ٹونٹی میچ تین وکٹوں سے شکست...
دورہ جنوبی افریقہ، کھلاڑیوں نے کھیل کے تینوں شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھائی، بابراعظم
سنچورین ۔16اپریل (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بلے بازوں اور بائولرز نے بہترین کارکردگی دکھائی، جب کھلاڑی تینوں شعبوں میں اچھی کارکردگی دکھائی تو رزلٹ اچھا آتا ہے، شائقین کو گرائونڈ میں بہت مس کیا۔ جمعہ کو ٹی ٹونٹی...
جنوبی افریقہ نے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو 145 رنز کا ہدف دے دیا
سنچورین۔۔16اپریل (اے پی پی):جنوبی افریقہ نے چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو 145 رنز کا ہدف دے دیا، وان ڈر ڈوسن نے نصف سنچری سکور کی، حسن علی اور فہیم اشرف نے 3,3 وکٹیں حاصل کیں۔ جمعہ کو سنچورین کے سپر سپورٹ پارک...
آئی سی سی کا دنیا کے نمبر ون بلے باز بابراعظم کو خراج تحسین
دبئی۔15اپریل (اے پی پی):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے دنیا کے نمبر ون بلے باز بابراعظم کی ویڈیو اور خوبصورت تصویر جاری کرکے خراج تحسین پیش کیا۔ جمعرات کو آئی سی سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر قومی ٹیم کے کپتان کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون...
سنچورین۔15اپریل (اے پی پی):پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 4 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل)جمعہ کو سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پروٹیز کے خلاف سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے۔پاکستان نے سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی...

تازہ خبریں