آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے دوران گرم رہے گا۔تاہم بعداز دوپہر شمالی پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود ر ہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور سبی میں 41 ڈگری سینٹی …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے دوران گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد۔19ستمبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے دوران گرم رہے گا۔تاہم بعداز دوپہر شمالی پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود ر ہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور سبی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔







