آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

131
Power will remain off
Power will remain off

اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بدھ کے لیے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ منگل کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق14 فروری کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،آبپارہ،شکر پڑیاں،G-8/1،سپر مارکیٹ،ضیا مسجد،ہائی وے،اتھال،پارک انکلیوژ، F-9پارک،G-10/4،فضل گھی،ایس ای ایس،I-10/4،G-13/3،D-12/1،شاہ پور،سنی بینک،سیسل،بارین،پتریاٹہ،اپر ٹوپہ،شاہدرہفیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، کٹاریاں،ہولی فیملی،بنی،اصغر مال،نیشنل مارکیٹ،اے بلاک،خرم کالونی،کھنہ۔II،فاروق اعظم،APHS،طمسمہ آباد،ڈھوک کھبہ،

گلشن آباد،جامع مسجد،گوالمنڈی،ویسٹریج،محمدی چوک،اصغر مال،بنی،کیانی روڑ،مصریال روڑ،چئیرنگ کراس،آفیسر کالونی،اظہر آباد،زرکون ہائٹس،لکھو روڑ، رتہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،مندرہ،انڈسٹریل،بحر کلیال،بینک روڑ۔1،سر سید روڑ،مکہ چوک،جیل پارک۔1،ماڈل ٹائون،جھنڈا،لالکڑتی،روز لائن،کوہالہ،قریشی آباد،چونگی نمبر۔22،چہان،ایس پی ایف،جاپان روڑ،لہتراڑ۔1، دوبیرن، پنجار، نیو چواہ، فضل احمد،سید کسران،بھل فیڈرز، اٹک سرکل،شیر شاہ سوری، غازی کوہلی،وحدت کالونی،شاہ اللہ دتہ،

سرائے خربوزہ،شاہیہ،منیر آباد،اے ڈبلیو سی ہائوسنگ،راشد منہاس،حسین آباد، کرنل شیر خان،نڑ ٹوپہ،شمس آباد،موسا،ہٹیاں،قاضی آباد،پاور چینل کالونی،امین آباد،ڈھوک فتح،مسلم ٹائون،نیکہ کلاں،متھیال،قطبال،جھنگ،بھنڈر،محفوظ شہید،فتح جنگ،انجرہ فیڈرز،جہلم سرکل، عباس پورہ،زیبر شہید،F-3گل افشاں،شکریلہ، چھپران،F-8سول لائن،چک دولت،دینہ۔3 روہتاس،منگلہ کینٹ،مدو کالس،سوہان،نیو ڈومیلی،چوٹالہ،کرنل محمد اکرم،حیات سر روڑ،نئی خانگاہ،بابا شہید،شاہ سفیر،کنگر ٹھاٹی،سموٹ،اسلام پورہفیڈرز،چکوال سرکل،بھون،لائن پارک،مرید،خیر پور،مین بازار،دولتالہ،لطیفال،ملہال مغلاں، سرکال، بشارت،دریائے جالپ، کٹاس، احمد آباد،کچہری،ساغر پور،

کوٹ چوہدریاں، دھڑنکہ،تلہ گنگ سٹی،جاتلہ،پیرا فتیال،طائو محرم خان،دھرمند فیڈرز،جی ایس او سرکل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ،اسلام گڑھ سٹی،پونا۔1&2،کاکرہ،لہتراڑ،بلاورہ،کروڑ،کوٹلی ستیاں، دھیرک کوٹ، چمن کوٹ،رنگلہ،دانہ ایکسپریس،دھیلہ،سوہاوہ منہاسہ،نمبل،بیروٹ،دھیرکوٹ۔II فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔