آئیسکو کا مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی، اٹک،چکوال، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی، اٹک،چکوال، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق 17 اکتوبر 2026ء کو اسلام آباد سرکل میں صبح 08:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک آئی ٹی پارک، اسکیم ٹو، کنڈ راجگان، چھٹہ بختاور، اسلام آباد کلب ون، ریحارہ، چک شہزاد، کنگ حمد یونیورسٹی، جی الیون ون، جی الیون ٹو، جی الیون تھری، جی الیون فور، جی الیون ایم، پی ایچ اے، وردہ حمنہ اور ایف الیون ون کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک سکیم ٹو، شہزاد ٹائون، کنڈ راجگان، کنگ حمد یونیورسٹی، چٹھہ بختاور، جی الیون ون، جی الیون تھری، جی الیون فور، جی الیون مرکز، پی ایچ اے ٹو، وردہ حمنہ، اسلام آباد کلب ون، شکر پڑیاں، آئی ایس آئی (انڈیپنڈنٹ)، پاک چائنا سینٹر، سی ڈی اے فلیٹس، وحید آباد، پہونٹ، وارس ویلی، سروس روڈ ایسٹ، ایف ٹین ایم، جی ٹین تھری، جی الیون ٹو، ایف الیون ون، ریحارہ، سی ایم پاک زونگ، کری، پنڈی پوائنٹ، بریاں، ٹی ڈی سی پی، پی اے ایف، ایم سی ایم، ترٹ، بلاوڑہ، پبلک ہیلتھ، گھڑیال، اپر ٹوپہ، لورا (پیسکو)، پتریاٹہ، کمپنی باغ، سیسل، لورا ٹو، کلڈنہ، پی سی، ڈھلہ، نمبل، بیروٹ، ڈیسٹو اور پی اے ای سی کے علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔

راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک ہڈری چوک، غوثیہ کالونی، اے بلاک، نیو ملپور، ای بلاک، فیض آباد، ٹی اینڈ ٹی اور عبدالرحمان کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک محمدی چوک، صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک قدیر روڈ، کے آر ایل، اے ایف او ایچ ایس اور النور کالونی جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک ڈھوک حکم داد، سیکٹر فور، اے پی ایچ ایس، ہڈری چوک، غوثیہ کالونی، قائداعظم ہسپتال، رینج روڈ، سیہام، چکڑہ، آئی فورٹین تھری، ایچ پی ٹی، ڈھوک سلیمان، پشاور روڈ، کوبے لائن، ای بلاک، شکریال، النور کالونی، قیوم آباد، گنگال، افندی کالونی، طہماسپ آباد، ڈھوک کھبہ، گلشن آباد، جامع مسجد، جناح روڈ، بنی، محمدی چوک، امین ٹائون، مصریال روڈ، پیپلز کالونی، آفیسر کالونی، لکھو روڈ، موہن پورہ، شمس کالونی، اظہر آباد، سی ڈبلیو او، گولڑہ، چیئرنگ کراس، ویسٹریج، کلیال،

شاہ پور، اڈیالہ، کسالہ، ہمیوں ون، ڈھوک نور، گلشن آباد، روز لین، اڈیالہ جیل، شیگن، ڈیفنس روڈ، عسکری فورٹین، پی جی ایچ ایس، ثمرزار، گولڑہ، اظہر آباد، زرقون ہائٹس، ڈھوک سلیمان، جھنگی، قائداعظم ہسپتال، سی ڈبلیو او، شمس کالونی، لکھو روڈ، آفیسر کالونی، ڈھوک سلیمان، امیر حمزہ، ایچ پی ٹی، رینج روڈ، سیہام، چکڑہ اور آئی فورٹین تھری کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک مورگاہ، کار چوک، جیل پارک ون، پارک ویو، پنڈی بورڈ، محبوب شہید، گلزار قائد، گنگال، ایئرپورٹ، نواز کالونی، بی بی ایچ، کھنہ روڈ، رحیم آباد، ایس پی ڈی ٹو، گریس لائن، وی وی آئی پی، ایم ای ایس، آر آئی سی، بی بی ایچ، تمسہ آباد، ڈھوک حکم داد، آر آئی سی، ڈھوک فرمان علی، ٹیپو روڈ، جہانگیر روڈ، رحیم آباد، سیکٹر فور، ایئرپورٹ سوسائٹی، پی اے ایف، رحمت آباد ون، چکلالہ، ایم ای ایس، وی وی آئی پی، تکبیر ون، آر سی سی آئی ایکسپریس اور ڈھوک نیازہ کے علاقوں میں بجلی بند رہے گی

جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک ٹیپو روڈ، جہانگیر روڈ، پی اے ایف، چکلالہ، تکبیر ون، نیو جی ایچ کیو، اسلام آباد فیڈ مل، ریلائنس ویونگ مل، جھٹہ ہتھیال، بینک روڈ، بوستان خان، جیل پارک ون، آر سی سی آئی ایکسپریس، جھنڈا، پارک ویو، عسکری سیون، کسالہ، مورہ، گرجا ون، چنگی نمبر 22، چونترہ، کہوٹہ سٹی، ٹی ایچ کیو، کے آر ایل کالونی، غزن خان، سپاہی ابرار حسین، مندرہ ٹو، مندرہ، حامد جھنگی، ایل ٹی سی، گھمٹی، بسالی، انڈسٹریل، پنڈ جھٹلہ، لیب نمبر ون، لیب نمبر ٹو، کرنب کسوال، رمن، بھل، ڈھوک فرمان اور ای سی مل کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ اٹک سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک بھوئی گڑ، سالار گاہ، وحدت کالونی (ڈی سی)، کوہسار کالونی، ڈھریک، شاہ اللہ دتہ، سرائے خربوزہ، پی ایم کالونی، گھڑی افغانہ، برہان، برہما، دلآور آباد، موسیٰ ڈی سی، گوندل، نرتوپہ، غور غشتی، امین آباد، کچہری فور سی، غریب وال، نورپور، مورہ، پنڈ سلطانی، احمدال، کامریال، فتح جنگ (ڈبل سرکٹ)، امن پور، پنڈ پریاں، کیبنٹ ڈویژن، شاہ اللہ دتہ ڈبل سرکٹ،

سرائے خربوزہ ڈبل سرکٹ، 11 کے وی پنڈ پریاں، 11 کے وی ملٹی گارڈن بی 17، 11 کے وی کیبنٹ ڈویژن، 11 کے وی ویلی، 11 کے وی سنگجانی، 11 کے وی گلشن صحت، 11 کے وی پسوال، 11 کے وی اے ڈبلیو ٹی ون اور 11 کے وی اے ڈبلیو ٹی فور کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ جہلم سرکل میں صبح 08:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک متوا اور کونٹریلہ، جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک بلال ٹائون، ثناء اللہ شہید، سی ایم ایچ جہلم، منڈی بھلوال، فتح پور، اکرم شہید، جکر، ایم ریاض شہید، مدو کلاں، ہسنوت، نتھوالہ، سنگھوئی، صفدر شہید، دینہ فور (سٹی)، گوجر خان سٹی، حیات سر روڈ، وارڈ نمبر 8، اسکیم ون، غوری دھمیک، پنڈ متے خان، بھلوٹے، مل اعوان، ٹھاکرہ، ڈھورا بدھال، گلیانہ، آر ٹی ایم ملز، کے ٹی ایم ملز، اسلام پورہ، کنگر ٹھاٹھی، قاضیاں، شمس آباد، چپراں، سرائے اے گِر اور ملٹری کالج کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ چکوال سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک بلکسر، منارہ، اسلامیہ چوک،

دولتالہ، جند خنزادہ، خانپور سٹی، شاہ پور سیداں، چکڑال، ڈنڈوت، راول، دلوال، عبداللہ پور، ڈی ایس بلالوال، ڈھوک غزن، جی پی او چوک، ملکوال، اکوال، بلال آباد، داروٹ، میال، ونہار اور بھار پور کے علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔ جی ایس او سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک ممتاز اسٹیل، پوٹھوہار اسٹیل، بنی، ایم سٹیل مل، انٹر سکول، ایس ایچ سٹیل، کیپیٹل سٹیل، نیو پی ٹی این، محمدی چوک، امین ٹائون، آئی ٹین ون، فلور مل ون، فلور مل ٹو، شمس کالونی، اظہر آباد، سی ڈبلیو او، گولڑہ، چیئرنگ کراس، ویسٹریج، گوجر خان، اسلام پورہ، ٹھاکرہ، کنگر، حیات سر روڈ، ڈھورا بدھال، ای سی مل، گلیانہ، آر ٹی مل،

مندرہ، مندرہ ٹو، قاضیاں، ایل ٹی سی، حامد جھنگی، کے ٹی ایم ٹو اور بھلوٹے فیڈرز پر بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔ ان شٹ ڈائون کا خالصتاََ مقصد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ترقیاتی پراجیکٹس کی بروقت تکمیل ہے ۔ صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں