اقوام متحدہ۔6فروری (اے پی پی):فلسطینی پناہ گزینوں کے لیےاقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ اسرائیلی بحریہ نے غذائی امداد لے کر غزہ جانے والے ایک قافلے کو نشانہ بنایا ہے ۔ العربیہ اردو کے مطابق یو این آر ڈبلیو اے غزہ کے سربراہ تھامس وائٹ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ غذائی امداد کا ایک قافلہ جو شمالی غزہ میں …
اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے لئے غذائی امداد لے کر جانے والے قافلے پر فائرنگ کی ،یو این آر ڈبلیو اے

مزید خبریں
اقوام متحدہ۔6فروری (اے پی پی):فلسطینی پناہ گزینوں کے لیےاقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ اسرائیلی بحریہ نے غذائی امداد لے کر غزہ جانے والے ایک قافلے کو نشانہ بنایا ہے ۔
العربیہ اردو کے مطابق یو این آر ڈبلیو اے غزہ کے سربراہ تھامس وائٹ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ غذائی امداد کا ایک قافلہ جو شمالی غزہ میں داخل ہونے کا منتظر تھا پر پیر کی صبح اسرائیلی بحریہ کی طرف سے فائرنگ کی گئی ہے۔








