کابل ۔29نومبر (اے پی پی):افغانستان کے صوبہ لوگر میں گاڑی الٹنے سے تین افرادجاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان مولوی احمد اللہ انس نے بتایا کہ یہ حادثہ صوبائی دارالحکومت پل عالم میں پیش آیا۔یہ گزشتہ چار دنوں میں افغانستان کے مختلف حصوں میں پیش آنے والا چوتھا سڑک حادثہ ہے، جس میں مجموعی طور پر 15 افرادجاں بحق اور 20زخمی ہوئے …
افغانستان ، گاڑی الٹنے سے تین افراد جاں بحق ، ایک زخمی

مزید خبریں
کابل ۔29نومبر (اے پی پی):افغانستان کے صوبہ لوگر میں گاڑی الٹنے سے تین افرادجاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان مولوی احمد اللہ انس نے بتایا کہ یہ حادثہ صوبائی دارالحکومت پل عالم میں پیش آیا۔یہ گزشتہ چار دنوں میں افغانستان کے مختلف حصوں میں پیش آنے والا چوتھا سڑک حادثہ ہے، جس میں مجموعی طور پر 15 افرادجاں بحق اور 20زخمی ہوئے ہیں۔








