اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کے بڑے عالمی فورم کا حالیہ دورہ انتہائی مفید اور کامیاب رہا جہاں انہوں نے پاکستانی موقف کو بھرپور طریقے سے پیش کیا اور پاکستانی کیس اچھی طرح سے لڑا ہے۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل کے …
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کے بڑے عالمی فورم کا حالیہ دورہ انتہائی مفید اور کامیاب رہا جہاں انہوں نے پاکستانی موقف کو بھرپور طریقے سے پیش کیا اور پاکستانی کیس اچھی طرح سے لڑا ہے۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”جواب چاہیئے“ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے لیے ہم نے 50 سے زائد مختلف قسم کی میٹنگز اور تقریبات کا انعقاد کیا اور اقوام متحدہ کے پیس کیپنگ مشن جہاں پاکستان ایک عالمی لیڈر ہے، اقوام متحدہ کے اس پیش کیپنگ مشن میں پاکستان کی لازوال قربانیاں ہیں اور یہاں پاکستان کا کردار ہمیشہ انتہائی اہم رہا ہے








