اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔منگل کو ترجمان وزارت خارجہ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش اسلام آباد پہنچ گئے ہیں

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔منگل کو ترجمان وزارت خارجہ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ 6 سے 8 اکتوبر 2026 تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔وہ یہ دورہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارکی دعوت پرکررہے ہیں۔پاکستان پہنچنے پر قائم مقام سیکرٹری خارجہ سفیر نبیل منیرنے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا۔