اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دفتر خارجہ کے سبزہ زار میں پودا لگایا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزارت خارجہ امور کے سبزہ زار میں پودا لگایا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وزرات خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزارت خارجہ امور کے سبزہ زار میں پودا لگایا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وزرات خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔