امریکا دنیا کے ناقابل اعتماد ملک میں تبدیل ہوگیا ہے،حسن روحانی

تہران۔ 9 اگست (اے پی پی) ایران کے ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا دنیا کے ناقابل اعتماد ملک میں تبدیل ہوگیا ہے۔ایرانی خبررساں خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میں شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہگزشتہ چند برسوں کے دوران امریکی رویئے نے اسے دنیا کے ایسے ملک میں تبدیل کردیا ہے …

تہران۔ 9 اگست (اے پی پی) ایران کے ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا دنیا کے ناقابل اعتماد ملک میں تبدیل ہوگیا ہے۔ایرانی خبررساں خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میں شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہگزشتہ چند برسوں کے دوران امریکی رویئے نے اسے دنیا کے ایسے ملک میں تبدیل کردیا ہے جس پراطمینان اور اعتماد نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہ ملک اپنے کسی بھی وعدے کا پابند نہیں ہے۔حسن روحانینے یہ بات زور دے کر کہی کہ جزیرہ نمائے کوریا میں پائیدار امن کا قیام ایران کی دیرینہ آرزو ہے اور اس علاقے کی تبدیلیاں ایران کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔