امریکا نے شام میں جنگ بندی کے لئے سلامتی کونسل میں نئی قرارداد کا مسودہ پیش کردیا

واشنگٹن ۔ 13 مارچ (اے پی پی) امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں جنگ بندی کے لئے ایک نئی قرار داد کا مسودہ پیش کردیا ہے ،جس میں شامی فوج کے تباہ کن حملوں کا نشانہ بننے والے علاقے مشرقی الغوطہ میں 30 روز کے لئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نِکّی ہیلی نے سلامتی …

واشنگٹن ۔ 13 مارچ (اے پی پی) امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں جنگ بندی کے لئے ایک نئی قرار داد کا مسودہ پیش کردیا ہے ،جس میں شامی فوج کے تباہ کن حملوں کا نشانہ بننے والے علاقے مشرقی الغوطہ میں 30 روز کے لئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نِکّی ہیلی نے سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی کے لئے دو ہفتے قبل منظور کردہ قرارداد ناکام ہوچکی ہے اور شامی فوج نے روس کی مدد سے مشرقی الغوطہ پر حملے تیز کررکھے ہیں۔