امریکی صدرکا میکسیکو سرحد پر مجوزہ دیوار کے نمونے کا معائنہ

واشنگٹن ۔ 14 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیلیفورنیا میں میکسیکو کے ساتھ سرحد پر 30 فٹ اونچی دیوار کے نمونے کا معائنہ کیا، جو وہ میکسیکو سے غیر قانونی امیگریشن روکنے کیلئے 3200 کلومیٹر لمبی سرحد پر تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ا±نھوں نے میکسیکو کے شہر تیجوانا کے قریب تعمیر کی جانے والی دیوار کے آٹھ نمونوں کا معائنہ کیا۔ اس …

واشنگٹن ۔ 14 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیلیفورنیا میں میکسیکو کے ساتھ سرحد پر 30 فٹ اونچی دیوار کے نمونے کا معائنہ کیا، جو وہ میکسیکو سے غیر قانونی امیگریشن روکنے کیلئے 3200 کلومیٹر لمبی سرحد پر تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ا±نھوں نے میکسیکو کے شہر تیجوانا کے قریب تعمیر کی جانے والی دیوار کے آٹھ نمونوں کا معائنہ کیا۔ اس دیوار کی تعمیر کا تخمینہ 20 ارب ڈالر ہے۔