امریکی فوج کا بحرالکاہل میں 3 بحری جہازوں پر حملوں ، 8 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن۔16دسمبر (اے پی پی):امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی پانیوں میں 3 بحری جہازوں پر حملے کیے جن کے نتیجے میں8 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق امریکی سدرن کمانڈ نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ انٹیلی جنس نے تصدیق کی کہ یہ جہاز مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کی سمگلنگ کے معروف راستوں پر سفر کر رہے تھے …

واشنگٹن۔16دسمبر (اے پی پی):امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی پانیوں میں 3 بحری جہازوں پر حملے کیے جن کے نتیجے میں8 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق امریکی سدرن کمانڈ نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ انٹیلی جنس نے تصدیق کی کہ یہ جہاز مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کی سمگلنگ کے معروف راستوں پر سفر کر رہے تھے اور منشیات کی سمگلنگ میں ملوث تھے۔