لاہور۔17مارچ (اے پی پی):گلوکار اکرم راہی کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام سن میرے مالکا ریلیز کردیا گیا ،ترجمان کے مطابق کلام کی شاعری اور کمپوزیشن بھی اکرم راہی نے لکھی و ترتیب دی ہے،کلام کی ویڈیو شجر شوکت نے ارینج اور ایم عمران نے ڈائریکٹ کی ہے۔
اکرم راہی کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام’ سن میرے مالکا ‘ریلیز کردیا گیا

مزید خبریں
لاہور۔17مارچ (اے پی پی):گلوکار اکرم راہی کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام سن میرے مالکا ریلیز کردیا گیا
،ترجمان کے مطابق کلام کی شاعری اور کمپوزیشن بھی اکرم راہی نے لکھی و ترتیب دی ہے،کلام کی ویڈیو شجر شوکت نے ارینج اور ایم عمران نے ڈائریکٹ کی ہے۔








