اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) ایشیاءو بحرالکاہل کے 36 ممالک میں سے پاکستان مالیاتی خسارہ کا سامنا کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ ”کی انڈیکیٹرز فار ایشیا اینڈ پیسیفک 2018ئ“ کے مطابق مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے خسارہ کا سامنا کرنے والا خطے کا پہلا ملک برونائی دارالسلام ہے جس کی معیشت کو جی ڈی پی کے 9.9 …
ایشیاءو بحرالکاہل کے 36 ممالک میں سے پاکستان مالیاتی خسارہ کا سامنا کرنے والا تیسرا بڑا ملک،اے ڈی بی
اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) ایشیاءو بحرالکاہل کے 36 ممالک میں سے پاکستان مالیاتی خسارہ کا سامنا کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ ”کی انڈیکیٹرز فار ایشیا اینڈ پیسیفک 2018ئ“ کے مطابق مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے خسارہ کا سامنا کرنے والا خطے کا پہلا ملک برونائی دارالسلام ہے جس کی معیشت کو جی ڈی پی کے 9.9 فیصد خسارے کا سامنا ہے جبکہ منگولیا کو جی ڈی پی کے 6.2 فیصد کا خسارہ ہے۔









