ایوان بالا (سینیٹ) اور قومی اسمبلی کے اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد پیر کو منعقد ہوں گے۔ سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے شروع ہوگا۔سینیٹ کے پرائیویٹ ممبرز ڈے کے لیے 79 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے 17 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں جاری کردہ ایجنڈے کے …
ایوان بالا اور قومی اسمبلی کے اجلاس پیر کو ہوں گے، 79 اور 17 نکاتی ایجنڈے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا (سینیٹ) اور قومی اسمبلی کے اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد پیر کو منعقد ہوں گے۔ سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے شروع ہوگا۔سینیٹ کے پرائیویٹ ممبرز ڈے کے لیے 79 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے 17 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق مختلف امور زیرِ بحث آئیں گے۔







