سیالكوٹ۔ 09 جنوری (اے پی پی):ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک پکی کوٹلی سیالکوٹ دفتر میں محکمہ لائیوسٹاک کے عملہ کو موٹرسائیکل تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،تقریب کی صدارت ڈائریکٹر لائیوسٹاک گوجرانوالہ ڈاکٹر محمد انیس نے کی۔اس کے علاوہ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر ظفر عباس ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک سمبڑیال ڈاکٹر افضل اور پیرا ویٹ کے عملہ …
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک پکی کوٹلی سیالکوٹ دفتر میں عملہ کو موٹرسائیکل تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد
سیالكوٹ۔ 09 جنوری (اے پی پی):ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک پکی کوٹلی سیالکوٹ دفتر میں محکمہ لائیوسٹاک کے عملہ کو موٹرسائیکل تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،تقریب کی صدارت ڈائریکٹر لائیوسٹاک گوجرانوالہ ڈاکٹر محمد انیس نے کی۔اس کے علاوہ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر ظفر عباس
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک سمبڑیال ڈاکٹر افضل اور پیرا ویٹ کے عملہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مہمان خصوصی نے 36 پیراویٹ کو ہنڈا پرائیڈر100 سی سی موٹربائیکس تقسیم کیں۔لائیوسٹاک کے عملہ نے مہمان خصوصی کا شکریہ ادا کیا اور حکومت پنجاب کے اس اقدام کو سراہا۔









