اسلام آباد۔26جنوری (اے پی پی):بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی ملکی درآمدات میں دسمبر 2025 میں 2.32 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس ) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 88 ملین ڈالر تک بڑھ گئی جبکہ دسمبر 2024 کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدا ت کا حجم 86 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح دسمبر 2024 کے …
بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی ملکی درآمدات میں دسمبر 2025 میں 2.32 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔26جنوری (اے پی پی):بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی ملکی درآمدات میں دسمبر 2025 میں 2.32 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس ) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 88 ملین ڈالر تک بڑھ گئی جبکہ دسمبر 2024 کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدا ت کا حجم 86 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلے میں دسمبر 2025 کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی قومی درآمدات میں 2 ملین ڈالر یعنی 2.32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








