راولپنڈی ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کہا ہے کہ بطور ڈی جی آئی ایس پی آر جن سے منسلک رہا ان سب کا شکریہ۔ جمعرات کو بطور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے آخری ٹویٹ میں کہا کہ تمام میڈیا کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں، پاکستانیوں کی محبت اور سپورٹ کا شکرگزار ہوں۔ میجر …
بطور ڈی جی آئی ایس پی آر جن سے منسلک رہا ان سب کا شکریہ، میجر جنرل آصف غفور

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کہا ہے کہ بطور ڈی جی آئی ایس پی آر جن سے منسلک رہا ان سب کا شکریہ۔ جمعرات کو بطور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے آخری ٹویٹ میں کہا کہ تمام میڈیا کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں، پاکستانیوں کی محبت اور سپورٹ کا شکرگزار ہوں۔ میجر جنرل آصف غفور کا نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔








