پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے ملاقات کی
بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کی ملاقات

مزید خبریں
کراچی۔28ستمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے ملاقات کی۔
پیر کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر پارلیمان میں قانون سازی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








