پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی
بلاول بھٹو زرداری سے شرجیل انعام میمن کی ملاقات

مزید خبریں
کراچی۔28ستمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔
پیر کو میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں شرجیل میمن نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ٹرانسپورٹ سے متعلق عوامی میگا منصوبوں میں پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی۔







