پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے سابق رکن شہریار خان شر نے جہانگیر خان شر کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی
بلاول بھٹو زرداری سے شہریار خان شر اور جہانگیر خان شر کی ملاقات

مزید خبریں
کراچی۔1اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے سابق رکن شہریار خان شر نے جہانگیر خان شر کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔
جمعرات کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر گھوٹکی کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔








