بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی سمیت دیگر امور زیر غور آئے۔ راجہ پرویز اشرف،نوید قمر،فاروق ایچ نائیک،شازیہ مری،اعجاز جاکھرانی ،شیری رحمان ،سینیٹر سلیم مانڈوی والا،سید خورشید شاہ،روبینہ قائم خوانی اور شرمیلا فاروقی سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے اجلاس …

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی سمیت دیگر امور زیر غور آئے۔ راجہ پرویز اشرف،نوید قمر،فاروق ایچ نائیک،شازیہ مری،اعجاز جاکھرانی ،شیری رحمان ،سینیٹر سلیم مانڈوی والا،سید خورشید شاہ،روبینہ قائم خوانی اور شرمیلا فاروقی سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔