بھکر۔ 19 جنوری (اے پی پی):بھکر محکمہ زراعت ایکسٹنشن کے مطابق کسانوں کو فراہم کیے جانے والے ٹریکٹرز کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 606 ٹریکٹرز کسانوں کو دیے جانے ہیں، جن میں سے 400 ٹریکٹرز کی ڈلیوری مکمل ہو چکی ہے جبکہ مزید 17 ٹریکٹرز کی فراہمی باقی ہے۔ محکمہ زراعت ایکسٹنشن کے سید کاظم حسین شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر …
بھکر ،کسانوں کو فراہم کیے جانے والے ٹریکٹرز کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری

مزید خبریں
بھکر۔ 19 جنوری (اے پی پی):بھکر محکمہ زراعت ایکسٹنشن کے مطابق کسانوں کو فراہم کیے جانے والے ٹریکٹرز کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 606 ٹریکٹرز کسانوں کو دیے جانے ہیں، جن میں سے 400 ٹریکٹرز کی ڈلیوری مکمل ہو چکی ہے جبکہ مزید 17 ٹریکٹرز کی فراہمی باقی ہے۔
محکمہ زراعت ایکسٹنشن کے سید کاظم حسین شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر اسسٹنشن کے مطابق آئندہ چند ہی عرصے میں تمام ٹریکٹرز کی ڈلیوری مکمل کر لی جائے گی، جس سے کسانوں کو زرعی سرگرمیوں میں سہولت حاصل ہوگی۔بھکر محکمہ زراعت ایکسٹینشن کسانوں میں ٹریکٹرز کی تقسیم جاری مجموعی طور پر 606 ٹریکٹرز فراہم کیے جانے ہیں۔








