بین الاقوامی منڈیوں میں منگل کوبھی خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارحجان جاری رہا
بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارحجان جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):بین الاقوامی منڈیوں میں منگل کوبھی خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارحجان جاری رہا۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق منگل امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کے مستقبل کے سودے 1.20ڈالرکی کمی کے بعد72.66ڈالرفی بیرل اوربرینٹ نارتھ سی کروڈ کے تحت مستقبل کے سودے 1.30ڈالرکی کمی کے بعد76.60ڈالرفی بیرل میں طے پائے،سونے کے مستقبل کے سودے 75.75ڈالرکی کمی کے بعد4114ڈالرکی اونس اورچاندی کی قیمت 2.93ڈالرکی کمی کے بعد63.14ڈالرہوگئی۔مکئی کی قیمت 439.50ڈالرفی بشل کی سطح پربرقراررہی جبکہ گندم کی قیمت 3.25ڈالرکی کمی کے بعد604.25ڈالرفی بشل ہوگئی۔








