بنکاک۔28نومبر (اے پی پی):تھائی لینڈ میں سیلاب کے باعث ہونےو الی اموات 145 ہو گئی ہیں۔ شنہوا کے مطابق حکومت کے ترجمان سریپونگ انگکاساکلکیات نے بتایا کہ تھائی لینڈ میں سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 145 ہو گئی ہے جن میں سے 110 اموات سب سے زیادہ متاثرہ صوبے سونگخلا میں ہوئی ہیں۔
تھائی لینڈ ،سیلاب کے باعث ہونےو الی اموات 145 تک پہنچ گئیں

مزید خبریں
بنکاک۔28نومبر (اے پی پی):تھائی لینڈ میں سیلاب کے باعث ہونےو الی اموات 145 ہو گئی ہیں۔
شنہوا کے مطابق حکومت کے ترجمان سریپونگ انگکاساکلکیات نے بتایا کہ تھائی لینڈ میں سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 145 ہو گئی ہے جن میں سے 110 اموات سب سے زیادہ متاثرہ صوبے سونگخلا میں ہوئی ہیں۔








