جرمنی میں منعقدہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 23 اکتوبر تک طلب

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ جرمنی میں 16 سے 17 مارچ تک منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’آئی ٹی بی برلن 2027‘‘ میں شرکت کے لئے 23 اکتوبر تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔ٹی ڈی اے پی کے مطابق نمائش برلن میں 16 مارچ سے 18 مارچ تک جاری رہے گی ۔

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ جرمنی میں 16 سے 17 مارچ تک منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’آئی ٹی بی برلن 2027‘‘ میں شرکت کے لئے 23 اکتوبر تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔ٹی ڈی اے پی کے مطابق نمائش برلن میں 16 مارچ سے 18 مارچ تک جاری رہے گی ۔

نمائش میں ٹوور آپریٹرز ،ٹریول ایجنٹس،ائیر لائنز اور اسی شعبے سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔ نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

مزید خبریں