جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر مشتاق نے سابق امیر سردار اعجاز افضل خان کے برادر نسبتی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر مشتاق کا سابق امیر سردار اعجاز افضل خان کے برادر نسبتی کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر مشتاق نے سابق امیر سردار اعجاز افضل خان کے برادر نسبتی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔منگل کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے سرداراعجاز افضل خان اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر رضیہ سےان کے بڑے بھائی رکن جماعت اسلامی پاکستان محمد اختر خان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجہ بلند فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔







