جنرل اسمبلی کے اجلاس کے شرکاءکا وزیراعظم عمران خان کے جرا¿تمندانہ اور مدلل خطاب پر انہیں شاندار خراج تحسین

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے شرکاءنے وزیراعظم عمران خان کے جرا¿تمندانہ اور مدلل خطاب پر شاندار انداز میں انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے دوران اجلاس کے شرکاءنے وزیراعظم کی تقریر کی ستائش میں چار مرتبہ مختلف مواقع پر تالیاں بجائیں۔ وزیراعظم …

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے شرکاءنے وزیراعظم عمران خان کے جرا¿تمندانہ اور مدلل خطاب پر شاندار انداز میں انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے دوران اجلاس کے شرکاءنے وزیراعظم کی تقریر کی ستائش میں چار مرتبہ مختلف مواقع پر تالیاں بجائیں۔ وزیراعظم عمران خان نے جب اپنا خطاب ختم کیا تو اجلاس کے شرکاءنے پرجوش انداز میں تالیاں بجائیں۔