اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):جے ایس بینک کے قبل از ٹیکس منافع میں سال 2025 کے دوران 2.82 فیصد کمی ہوئی ہے ۔جے ایس بینک کے مالیاتی نتائج کے مطابق گذشتہ سال 2025 کیلئے بینک کا قبل از ٹیکس منافع 6.19 ارب روپے رہا جبکہ سال 2024 میں جے ایس بینک کو 6.37 ارب روپے قبل ازٹیکس منافع حاصل ہوا تھا ، اس طرح سال 2024 کے مقابلہ میں 31 …
جے ایس بینک کے قبل از ٹیکس منافع میں سال 2025 کے دوران 2.82 فیصد کمی ہوئی

مزید خبریں
اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):جے ایس بینک کے قبل از ٹیکس منافع میں سال 2025 کے دوران 2.82 فیصد کمی ہوئی ہے ۔جے ایس بینک کے مالیاتی نتائج کے مطابق گذشتہ سال 2025 کیلئے بینک کا قبل از ٹیکس منافع 6.19 ارب روپے رہا جبکہ سال 2024 میں جے ایس بینک کو 6.37 ارب روپے قبل ازٹیکس منافع حاصل ہوا تھا ،
اس طرح سال 2024 کے مقابلہ میں 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کیلئے جے ایس بینک کے قبل از ٹیکس منافع میں 0.18 ارب روپے یعنی 2.82 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اعدادو شمار کے مطابق سال 2025 میں جے ایس بینک کا بعداز ٹیکس منافع 3.79 ارب روپے جبکہ فی حصص آمدن 1.36 روپے رہی ہے ۔








