جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے منافع میں 9 ماہ کےدوران 46.31 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 30 جون 2026 کے ختم ہونے والے 9 ماہ میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا منافع 4.96 ارب روپے تک بڑھ گیا
جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے منافع میں 9 ماہ کے دوران 46.31 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔10اگست (اے پی پی):جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے منافع میں 9 ماہ کےدوران 46.31 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 30 جون 2026 کے ختم ہونے والے 9 ماہ میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا منافع 4.96 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ اکتوبر 2024 تا جون 2025 کے عرصہ کے دوران کمپنی کو 3.39 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح گذشتہ سال کے مقابلہ میں 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے نو مہینوں کے دوران جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے منافع میں 1.57 ارب ر وپے یعنی 46 فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔







