اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):حب کو کے منافع میں 6 ماہ کے دوران 3003 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2025 کے دوران حب کو کا منافع 25.6 ارب روپے تک ہوگیا جبکہ جولائی تا دسمبر 2024 کے عرصہ کےلئے کمپنی کو 26.4 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح 2024 کی دوسری ششماہی کے مقابلہ میں 31 …
حب کو کے منافع میں 6 ماہ کے دوران 3003 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):حب کو کے منافع میں 6 ماہ کے دوران 3003 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2025 کے دوران حب کو کا منافع 25.6 ارب روپے تک ہوگیا جبکہ جولائی تا دسمبر 2024 کے عرصہ کےلئے کمپنی کو 26.4 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح 2024 کی دوسری ششماہی کے مقابلہ میں 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے 6 مہینوں کے دوران حب کو کے منافع میں 0.8 ارب روپے یعنی 3 فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔








