ریاض ۔ 12 مارچ (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بین الاقوامی سالانہ کتاب میلے کا افتتاح کل (بدھ) کو کریں گے۔ سعودی اخبار کے مطابق کتاب میلے میں 500 سے زائدعرب و دیگر ممالک کے بپلشرشرکت کر رہے ہیں۔ میلے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ 10 روزہ کتب میلے میں مختلف پروگرام منعقد کئے جائیں گے
خادم حرمین شریفین کی زیرنگرانی بین الاقوامی کتاب میلے کا افتتاح (بدھ کو) ہوگا

مزید خبریں