اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):دالوں کی درآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 2.86 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 97.7 ملین ڈالر تک کم ہو گئی جبکہ جنوری 2025 میں دالوں کی درآمدات کی مالیت 100.5 ملین ڈالر رہی تھی ۔ اس طرح جنوری 2025 کے مقابلہ میں جنوری 2026 کے دوران دالوں کی قومی …
دالوں کی درآمدات میں جنوری کے دوران 2.86 فیصد کمی
اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):دالوں کی درآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 2.86 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 97.7 ملین ڈالر تک کم ہو گئی جبکہ جنوری 2025 میں دالوں کی درآمدات کی مالیت 100.5 ملین ڈالر رہی تھی ۔ اس طرح جنوری 2025 کے مقابلہ میں جنوری 2026 کے دوران دالوں کی قومی درآمدات میں 2.8 ملین ڈالر یعنی 3 فیصد کے قریب کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔









