اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):اداکار دانش تیمور اور حبابخاری نئی ڈرامہ سیریل "ہم راہی " میں مرکزی کردار اداکریں گے۔ اس ڈرامے کو معروف ڈرامہ نگار زنجبیل عاصم شاہ نے تحریر کیا ہے، جبکہ ہدایت کاری کے فرائض بابر جاوید نے سرانجام دیئے ہیں۔ "ہمراہی" کو کہانی کے اعتبار سے دانش تیمور نے اپنے کیریئر کا ایک بہترین پراجیکٹ قرار دیا ہے۔ یہ ڈرامہ زنجبیل عاصم شاہ اور دانش تیمور …
دانش تیمور اور حبابخاری نئی ڈرامہ سیریل "ہم راہی ” میں مرکزی کردار اداکریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):اداکار دانش تیمور اور حبابخاری نئی ڈرامہ سیریل "ہم راہی ” میں مرکزی کردار اداکریں گے۔ اس ڈرامے کو معروف ڈرامہ نگار زنجبیل عاصم شاہ نے تحریر کیا ہے، جبکہ ہدایت کاری کے فرائض بابر جاوید نے سرانجام دیئے ہیں۔
"ہمراہی” کو کہانی کے اعتبار سے دانش تیمور نے اپنے کیریئر کا ایک بہترین پراجیکٹ قرار دیا ہے۔ یہ ڈرامہ زنجبیل عاصم شاہ اور دانش تیمور کی کامیاب جوڑی کا ایک اور بڑا تعاون ہے، جو اس سے قبل ڈرامہ "شیر” میں بھی مقبولیت حاصل کر چکی ہے۔








