اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم راولپنڈی، مالاکنڈ ڈویژن اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی صبح جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
راولپنڈی، مالاکنڈ ڈویژن اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے ، محمکہ موسمیات

مزید خبریں